مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22455

باب: گاہک سے بیع مرابحہ کرنے یا اسے دھوکہ دینے کے لیے کپڑے وغیرہ پر قیمت لکھ کر چٹ لگا دینا

في بيع الرقم

حدیث نمبر: 22455
٢٢٤٥٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن ابن عون عن ابن سيرين أنه كان يقول: برقم الرجل متاعه ما شاء، ثم يقول: إنما رقمته لأساومكم به، ثم يبيعه مناقصة: العشرة بتسعة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ آدمی اپنے سامان کی جو چاہے قیمت لکھتا ہے پھر وہ کہتا ہے کہ میں نے یہ قیمت لکھی ہے تاکہ میں تمہارے ساتھ اس پر بھاؤ تاؤ کروں پھر وہ اس چیز کو کم کرکے فروخت کرتا ہے، دس کو نو کے ساتھ۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 22455
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 21554»