مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22453
باب: گاہک سے بیع مرابحہ کرنے یا اسے دھوکہ دینے کے لیے کپڑے وغیرہ پر قیمت لکھ کر چٹ لگا دینا
في بيع الرقم
حدیث نمبر: 22453
٢٢٤٥٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: من أحب بيوعهم إليَّ: بيع الرقم.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میرے نزدیک سب سے پسندیدہ بیوع میں سے ایک وہ ہے جس میں قیمت لکھ کر چٹ لگا دی جائے۔