مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22451
باب: کسی شخص کو گمشدہ اونٹ ملے اور وہ اُس پر خرچ کرے تو کیا حکم ہے؟
في الرجل يأخذ البعير الضال فينفق عليه
حدیث نمبر: 22451
٢٢٤٥١ - (فقال) (١) الشعبي: فلم يعجبني ذلك، وقال: يأخذ الرجل بعيره ولا نفقة عليه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی رحمہ اللہ نے فرمایا کہ مجھے یہ بات پسند نہیں آئی، اور فرمایا کہ آدمی اپنا اونٹ لے لے گا اور اس پر کوئی خرچہ لازم نہیں ہوگا۔
حواشی
(١) في [جـ، هـ]: (قال).