مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22449

باب: کسی شخص کو کوئی بچہ ملے اور وہ اُس کو پا لے اور اُس پر خرچ کرے تو اس کا شرعی حکم کیا ہے؟

في الرجل يلتقط الصبي فينفق عليه

حدیث نمبر: 22449
٢٢٤٤٩ - وقضيت أنا: يقاصه بما خدمه، وما بقي أديته عنه من بيت المال.
مولانا محمد اویس سرور

اور میں نے فیصلہ کیا کہ جو اس نے خدمت کی ہے اس کا حساب چکائے اور جو باقی بچا وہ میں نے اس کی طرف سے بیت المال سے ادا کردیا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 22449
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22449، ترقيم محمد عوامة ---)