مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22436
باب: قرآن مجید کی آیت{وَمِنَ النَّاسِ مَنْ یَشْتَرِی لَہْوَ الْحَدِیثِ} کی تفسیر کا بیان
في هذه الآية: ﴿ومن الناس من يشتري لهو الحديث﴾
حدیث نمبر: 22436
٢٢٤٣٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن (ابن) (١) أبي ليلى عن الحكم عن مقسم عن ابن عباس قال: الغناء وشراء المغنية (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں کہ اس سے مراد گانا بجانا اور گانے والی باندی خریدنا ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [ط].