مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22428
باب: شادی میں بادام او رشیرینی تقسیم کرنا
في نثر (الجوز) والسكر في العرس
حدیث نمبر: 22428
٢٢٤٢٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن أبي عدي عن سفيان عن أبي ⦗٥٣٣⦘ حصين عن خالد بن (سعد) (١) أن أبا مسعود كره نهاب السكر على الصبيان (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت خالد بن سعد سے مروی ہے کہ حضرت ابو مسعود رضی اللہ عنہ بچوں پر شیرینی وغیر لٹانے کو ناپسند سمجھتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ، ح، ز، ط]: (معبد).