مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22426
باب: شادی میں بادام او رشیرینی تقسیم کرنا
في نثر (الجوز) والسكر في العرس
حدیث نمبر: 22426
٢٢٤٢٦ - قال: وقال عامر: لا بأس، إنما كره ما لم تطب به نفس صاحبه.مولانا محمد اویس سرور
راوی کہتے ہیں کہ حضرت عامر رحمہ اللہ نے فرمایا کہ کوئی حرج نہیں ہے، ناپسند صرف وہ چیز کی گئی ہے جس پر اس کے مالک کا دل راضی نہ ہو۔