مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في نثر (الجوز) والسكر في العرس باب: شادی میں بادام او رشیرینی تقسیم کرنا
حدیث نمبر: 22424
٢٢٤٢٤ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن أبي جعفر قال: أدركت رجالا صالحين يكرهون أكل ما نثر] (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو جعفر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے کئی صالح لوگوں کو پایا جو لوٹی ہوئی چیز کھانے کو ناپسند کرتے تھے۔
حواشی
(١) سقط الخبر من: [جـ].