حدیث نمبر: 22418
٢٢٤١٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم عن يونس (١) عن ابن سيرين أنه كان يحب أن يؤتى به على الأطباق، فينالون منه حاجتهم.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ پسند فرماتے تھے کہ شرینی وغیرہ کو پلیٹوں میں لایا جائے تاکہ اس میں سے لوگ بقدر حاجت لے لیں۔

حواشی
(١) في [أ، جـ، ح، ز، ط، هـ، و] زيادة: (عن الحسن).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 22418
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22418، ترقيم محمد عوامة 21523)