مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
من كره أن يستعمل الأجير حتى يبين له أجره باب: جو حضرات اجیر کو اجرت بتائے بغیر اُس سے کام لینے کو ناپسند خیال کرتے ہیں
حدیث نمبر: 22412
٢٢٤١٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الرحمن بن مهدي عن زمعة عن ابن طاوس عن أبيه قال: لا يستأجر الأجير إلا بأفراق معلومة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاؤس رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مزدور کو اجرت پر نہ لائے مگر ا س کو اجرت بتا کر جو کہ معلوم ہو۔