مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
من كره أن يستعمل الأجير حتى يبين له أجره باب: جو حضرات اجیر کو اجرت بتائے بغیر اُس سے کام لینے کو ناپسند خیال کرتے ہیں
حدیث نمبر: 22410
٢٢٤١٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن أشعث عن الحكم وحماد عن إبراهيم وابن سيرين أنهما كرها أن يستعمل الأجير [حتى يبين له أجره.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم اور حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ اجرت بتائے بغیر مزدور سے کام لینے کو ناپسند خیال کرتے تھے۔