مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
من كره أن يستعمل الأجير حتى يبين له أجره باب: جو حضرات اجیر کو اجرت بتائے بغیر اُس سے کام لینے کو ناپسند خیال کرتے ہیں
حدیث نمبر: 22409
٢٢٤٠٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الرحمن بن مهدي عن سهل السراج عن الحسن قال: قال عثمان: من استأجر أجيرًا فليبين له أجره (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عثمان رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جو شخص مزدور کو اجرت پر لائے تو اس کو چاہیے کہ اس کی اجرت اس کو بتادے۔
حواشی
(١) منقطع؛ الحسن لا يروي عن عثمان.