مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
من كره أن يستعمل الأجير حتى يبين له أجره باب: جو حضرات اجیر کو اجرت بتائے بغیر اُس سے کام لینے کو ناپسند خیال کرتے ہیں
حدیث نمبر: 22408
٢٢٤٠٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن حماد عن إبراهيم عن أبي هريرة وأبي سعيد قالا: من استأجر أجيرًا فليعلمه أجره (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ اور حضرت ابو سعید رضی اللہ عنہارشاد فرماتے ہیں کہ جو شخص مزدور کو اجرت پر لائے تو اس کو چاہیے کہ اس کی اجرت اس کو بتادے۔
حواشی
(١) منقطع؛ إبراهيم لم يدرك أبا هريرة وأبا سعيد، وورد مرفوعًا كما في مسند أبي حنيفة (١/ ٨٩)، ومصنف عبد الرزاق (١٥٠٢٣)، وسنن البيهقي (٦/ ١٢٠).