مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في الرجل يشتري من الرجل السلعة ويقول: قد برئت إليك باب: کوئی شخص یہ کہتے ہوئے سامان فروخت کرے کہ میں ہر عیب سے بری ہوں، تو کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 22400
٢٢٤٠٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد السلام بن حرب عن مغيرة عن إبراهيم قال: ما سَمَى من عيب برئ منه.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ بائع بیع کرتے وقت جن عیوب کا نام لے کر برأت کا اظہار کرے گا صرف انہی عیوب سے بری ہوگا۔