مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في الرجل يموت وعليه دين إلى أجل باب: کوئی شخص فوت ہو جائے اور اُس پر قرض ہو، جس کی ادائیگی کے لئے وقت مقرر ہو
حدیث نمبر: 22391
٢٢٣٩١ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن مطرف عن الشعبي قال: ليس لميت شرط] (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میت کے لئے کوئی بھی شرط نہیں ہے۔
حواشی
(١) الخبر من [ع]: وحدها.