مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22376
باب: راشن کی پرچیوں کو فروخت کرنے کا بیان
في بيع صكاك الرزق
حدیث نمبر: 22376
٢٢٣٧٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن معمر عن الزهري أنه كره بيع الرزق] (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت زہری نے راشن کی بیع کو مکروہ کہا ہے۔
حواشی
(١) سقطت هذه الأخبار من: [أ، جـ، ح، س، ز، ط، م، و، هـ].