مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22374

باب: راشن کی پرچیوں کو فروخت کرنے کا بیان

في بيع صكاك الرزق

حدیث نمبر: 22374
٢٢٣٧٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن هشام عن الحسن أنه كان يكرهه، ويقول: إنه لا يجيء سواء، ويقول: إنهم يكيلون بالجريب، ويقول: اشترِ كيلًا مسمى إلى أجل مسمى.
مولانا محمد اویس سرور

حسن نے اسے مکروہ قرار دیا اور فرمایا کہ اس میں برابری نہیں ہے۔ وہ فرماتے ہیں کہ وہ لوگ جریب کے ذریعے ماپتے ہیں۔ حسن فرماتے ہیں کہ مقررہ پیمانے کو مقررہ مدت تک کے لیے خریدو۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 22374
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 21482»