مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في الرجل يشتري الغلام فيجد به قرعا أو صلعا باب: کوئی شخص غلام خریدے، پھر اس کے آدھے سر کو گنجا پائے یا گنجے پن کی بیماری میں مبتلا پائے تو کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 22367
٢٢٣٦٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شريك عن شيخ من الزعافر عن مسروق أنه كان يرد من (الصلع) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مسروق رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ گنجے پن کی وجہ سے غلام کو واپس کیا جائے گا۔
حواشی
(١) في [هـ]: (الصلح).