مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
من كان يرد من الحمق باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ( غلام اور باندی کو) حماقت کی وجہ سے واپس کیا جائے گا
حدیث نمبر: 22366
٢٢٣٦٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن جابر عن عامر في الهوج قال: لا يُردُّ منه إلا أن يكون (شيئًا) (١) معروفًا يعني حمقًا معروفًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ معمولی حماقت ونادانی کی وجہ سے واپس نہیں کیا جائے گا، ہاں البتہ اگر حماقت پاگل پن جیسی ہو تو اسے واپس کردیا جائے گا۔
حواشی
(١) في [هـ]: (شيئًا).