مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22364
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ( غلام اور باندی کو) حماقت کی وجہ سے واپس کیا جائے گا
من كان يرد من الحمق
حدیث نمبر: 22364
٢٢٣٦٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم عن علي بن عبد الأعلى عن أبيه عن شريح أنه كان يرد من الحمق (البات) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت شریح رحمہ اللہ پکی (قطعی) حماقت کی وجہ سے ( باندی یا غلام کو ) واپس کردیا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ، ح، ط، هـ]: (الباب).