مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
من كان يرد من الحمق باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ( غلام اور باندی کو) حماقت کی وجہ سے واپس کیا جائے گا
حدیث نمبر: 22364
٢٢٣٦٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم عن علي بن عبد الأعلى عن أبيه عن شريح أنه كان يرد من الحمق (البات) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت شریح رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حماقت کی وجہ سے ( باندی یا غلام کو ) واپس کردیا جائے گا۔
حواشی
(١) في [أ، ح، ط، هـ]: (الباب).