مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
من كره الحجر على الحر، ومن رخص فيه باب: جو حضرات آزاد شخص کو تجارت سے روکنے کو ناپسند کرتے ہیں اور جو حضرات اُس کی اجازت دیتے ہیں
حدیث نمبر: 22360
٢٢٣٦٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد اللَّه بن إدريس عن شعبة عن مغيرة عن إبراهيم قال: لا يحجر على حر.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ آزاد شخص کو تجارت سے نہیں روکا جائے گا۔