مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في الرجل يحجر على غلامه باب: کوئی شخص اگر غلام کو تصرف( تجارت) وغیرہ کرنے سے روک دے تو کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 22357
٢٢٣٥٧ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن هشام عن الحسن قال: إذا حجر الرجل على عبده في أهل سوقه (لم) (١) يجز عليه] (٢).مولانا محمد اویس سرور
حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص غلام کو بازار میں بازارو الوں کے سامنے سے تصرف وغیرہ کرنے سے روک دے تو اس سے بیع وغیرہ کرنا جائز نہیں ہے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (فلم).
(٢) سقط الخبر من: [ط].