مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22355
باب: کوئی شخص اگر غلام کو تصرف( تجارت) وغیرہ کرنے سے روک دے تو کیا حکم ہے؟
في الرجل يحجر على غلامه
حدیث نمبر: 22355
٢٢٣٥٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن (أبي) (١) عدي عن صالح بن أبي (الأخضر) (٢) عن عباد بن سعيد أن عمر بن عبد العزيز قال: من باع عبدا أو رجلًا محجورا عليه فمالُه إتواء (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر بن عبد العزیز رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جس شخص نے کسی غلام کو یا کسی ایسے آدمی کو کوئی چیز بیچی جسے تجارت سے روکا گیا تھا تو اس کا مال ضائع ہوگیا۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ح، هـ].
(٢) في [أ، ب، ط، هـ]: (الأحمر).
(٣) أي: ضائع.