مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في الرجل يحجر على غلامه باب: کوئی شخص اگر غلام کو تصرف( تجارت) وغیرہ کرنے سے روک دے تو کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 22355
٢٢٣٥٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن (أبي) (١) عدي عن صالح بن أبي (الأخضر) (٢) عن عباد بن سعيد أن عمر بن عبد العزيز قال: من باع عبدا أو رجلًا محجورا عليه فمالُه إتواء (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر بن عبد العزیز رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جس شخص نے کوئی ایسا غلام بیچا جسے تجارت سے روکا گیا تھا تو اس نے اپنا مال ضائع کردیا۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ح، هـ].
(٢) في [أ، ب، ط، هـ]: (الأحمر).
(٣) أي: ضائع.