مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22350

باب: رنگ ریز وغیرہ کا بیان

في القصار والصباغ وغيره

حدیث نمبر: 22350
٢٢٣٥٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان، عن جابر ومطرف، عن عامر قال: لا يضمن القصار إلا ما جنت يده.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عامر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ دھوبی اسی کا ضامن ہوگا جو اس کے ہاتھوں نے کیا ہو۔ ( جو خرابی اس کی وجہ سے آئی ہو ) ۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 22350
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 21458»