مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22348
باب: رنگ ریز وغیرہ کا بیان
في القصار والصباغ وغيره
حدیث نمبر: 22348
٢٢٣٤٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم عن مغيرة قال: سألت إبراهيم عن حائك مشى في غزل (بشعلة) (١) من نار، فوقعت شرارة (فأحرقت) (٢) الغزل قال: يضمن.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مغیرۃ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے ابراہیم رحمہ اللہ سے دریافت کیا کہ کپڑا بننے والا آگ کا شعلہ لے کر سوت میں چلا تو ایک چنگاری گر گئی اور اس نے سوت کو جلا ڈالا، اس کا کیا حکم ہے ؟ آپ رحمہ اللہ نے فرمایا وہ ضامن ہوگا۔
حواشی
(١) في [أ، هـ]: (بعنقلة).
(٢) في [أ، ط، ع]: (فأحرق).