مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22344
باب: رنگ ریز وغیرہ کا بیان
في القصار والصباغ وغيره
حدیث نمبر: 22344
٢٢٣٤٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن جابر عن الشعبي عن مسروق وشريح، قال: [كانا يضمنان القصار (شرواه) (١) يوم أخذه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مسروق رحمہ اللہ اور حضرت شریح رحمہ اللہ دھوبی کو اس دن کے اعتبار سے، جس دن اس نے کپڑا لیا تھا، اس جیسے کپڑے کا ضامن قرار دیتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ، هـ]: (وشراؤه).