مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأذان والإقامة
في الرجل يؤذن على راحلته وعلى دابته باب: سواری پر اذان دینے کا حکم
حدیث نمبر: 2232
٢٢٣٢ - حدثنا وكيع عن محمد بن علي السلمي قال: رأيت ربعي بن حراش يؤذن على برذون.مولانا محمد اویس سرور
حضرت محمد بن علی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ربعی بن حراش کو گھوڑے پر اذان دیتے دیکھا ہے۔