مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22317

باب: کوئی شخص کسی آدمی کو ایک شہر میں پیسے دے اور دوسرے شہر میں پہنچ کر اُس سے وصول کر لے

في الرجل يعطي الرجل (الدراهم) بالأرض ويأخذ بغيرها

حدیث نمبر: 22317
٢٢٣١٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن الحكم عن إبراهيم قال: لا بأس بالسفتجة.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ سفتجہ (ہنڈی) حاصل کرنے میں کوئی حرج نہیں۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 22317
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 14642، ترقيم محمد عوامة: 21428»