مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في الرجل يعطي الرجل (الدراهم) بالأرض ويأخذ بغيرها باب: کوئی شخص کسی آدمی کو ایک شہر میں پیسے دے اور دوسرے شہر میں پہنچ کر اُس سے وصول کر لے
حدیث نمبر: 22317
٢٢٣١٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن الحكم عن إبراهيم قال: لا بأس بالسفتجة.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ رسید حاصل کرنے میں کوئی حرج نہیں اور حضرت میمون بن ابو شبیب اس کو ناپسند کرتے تھے۔