مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في الرجل يعطي الرجل (الدراهم) بالأرض ويأخذ بغيرها باب: کوئی شخص کسی آدمی کو ایک شہر میں پیسے دے اور دوسرے شہر میں پہنچ کر اُس سے وصول کر لے
حدیث نمبر: 22310
٢٢٣١٠ - [حدثنا أبو بكر قال: حفص عن حجاج عن الحكم عن إبراهيم أنه لم ير به بأسًا] (١).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم رحمہ اللہ ایسا کرنے میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے۔
حواشی
(١) سقط الخبر من: [أ، جـ، ح، ز، ط، هـ].