مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في الرجل يعطي الرجل (الدراهم) بالأرض ويأخذ بغيرها باب: کوئی شخص کسی آدمی کو ایک شہر میں پیسے دے اور دوسرے شہر میں پہنچ کر اُس سے وصول کر لے
حدیث نمبر: 22309
٢٢٣٠٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن حجاج عن عطاء عن ابن عباس وابن الزبير أنهما كانا لا يريان بأسًا أن يأخذ المال بأرض الحجاز و (يعطي) (١) بأرض العراق (و) (٢) يأخذ بأرض العراق ويعطى بأرض الحجاز (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما اور ابن زبیر رضی اللہ عنہ اس میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے کہ حجاز پہنچ کر مال وصول کرلیا جائے جبکہ وہ عراق میں دئیے ہوں اور عراق میں وصول کرلیے جائیں جبکہ وہ حجاز میں دئیے ہوں۔
حواشی
(١) في [ز]: (يعطيها).
(٢) في [أ، ح، هـ]: (أو).
(٣) منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس.