مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في الرجل يعطي الرجل (الدراهم) بالأرض ويأخذ بغيرها باب: کوئی شخص کسی آدمی کو ایک شہر میں پیسے دے اور دوسرے شہر میں پہنچ کر اُس سے وصول کر لے
حدیث نمبر: 22307
٢٢٣٠٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص بن غياث عن عبيد اللَّه بن عبد الرحمن بن موهب عن حفص (أبي) (١) المعتمر عن أبيه أن عليا قال: لا بأس أن يعطي المال بالمدينة و (يأخذه) (٢) بأفريقية (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہ ارشاد فرماتے ہیں کہ اس میں کوئی حرج نہیں کہ مدینہ منورہ میں پیسے دئیے جائیں اور افریقہ جا کر وصول کرلیے جائیں۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ح، ز، ط]، وفي [س، هـ]: (بن).
(٢) في [ط، هـ]: (يأخذ).
(٣) مجهول؛ لجهالة حفص وأبيه.