مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22303
باب: کوئی شخص کسی دوسرے کو قرض دے
في الرجل يقرض الرجل القرض
حدیث نمبر: 22303
٢٢٣٠٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معتمر بن سليمان عن ليث عن طاوس قال: إذا كان أصل الحق دينا فلا تأخذ منه إلا ما بعته به، (فإذا) (١) كان قرضًا فلا يضرك أن تأخذ غير ما أقرضته.مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ جب اصل حق دین ہو ( یعنی مدت متعین ہو ) تو جس چیز کے بدلے فروخت کیا ہے وہی وصول کر، اور اگر قرض ہو ( مدت متعین نہ ہو ) تو جو قرض دیا ہے اس کے غیر جنس لینے میں بھی کوئی حرج نہیں ہے۔
حواشی
(١) في [ط، هـ]: (فإن).