مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22300
باب: کوئی شخص صدقہ کرے اور وہی چیز وراثت میں دوبارہ اُس کو مل جائے
(في) الرجل يتصدق بالصدقة ثم يردها إليه الميراث
حدیث نمبر: 22300
٢٢٣٠٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن سليمان التيمي عن أبي ⦗٥٠٥⦘ عثمان قال: قال عمر: السائبة والصدقة ليومهما (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر رضی اللہ عنہارشاد فرماتے ہیں کہ سائبہ (وہ غلام جسے ولاء کے حق کے بغیر آزاد کیا گیا ہو) اور صدقہ اسی دن کے لئے ہیں۔ ( قیامت کے دن کے لئے ) ۔