مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22287
باب: کوئی شخص صدقہ کرے اور وہی چیز وراثت میں دوبارہ اُس کو مل جائے
(في) الرجل يتصدق بالصدقة ثم يردها إليه الميراث
حدیث نمبر: 22287
٢٢٢٨٧ - قال: وقال قتادة: كان ابن مسعود يقول ذلك (١).مولانا محمد اویس سرور
راوی فرماتے ہیں کہ حضرت قتادہ رحمہ اللہ نے فرمایا کہ حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ بھی یہی فرمایا کرتے تھے۔
حواشی
(١) منقطع؛ قتادة لا يروي عن ابن مسعود.