مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22282
باب: حجام کی کمائی کا بیان
في كسب الحجام
حدیث نمبر: 22282
٢٢٢٨٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عفان قال: حدثنا أبان العطار عن يحيى ابن أبي كثير عن إبراهيم بن عبد اللَّه بن قارظ عن السائب بن يزيد عن رافع بن خديج عن النبي ﷺ قال: "كسب الحجام خبيث، ومهر البغي خبيث، وثمن الكلب خبيث" (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : حجامت کی کمائی خبیث ہے، زانیہ کے مہر کی کمائی خبیث ہے اور کتے کی قیمت خبیث ہے۔