حدیث نمبر: 22275
٢٢٢٧٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا (عمر) (١) بن فروخ عن حبيب بن الزبير عن عكرمة، قال: احتجم رسول اللَّه ﷺ وأعطى الحجام عمالته دينارًا (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عکرمہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے پچھنے لگوائے اور حجام کو مزدوری میں ایک دینار عطا فرمایا۔
حواشی
(١) في [أ]: (عمرو).