حدیث نمبر: 22272
٢٢٢٧٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا أبو (جناب) (١) عن أبي جميلة (الطُهَوي) (٢) قال: سمعت (عليًا) (٣) يقول: احتجم رسول اللَّه ﷺ[ثم قال للحجام حين فرغ: "كم خراجك؟ " قال: صاعان، قال: فوضع عنه صاعًا قال: فأمرني فأعطيته صاعًا (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے پچھنے لگوائے پھر حجام سے دریافت کیا کہ تیری اجرت کتنی ہے ؟ اس نے عرض کیا کہ دو صاع۔ حجام نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے ایک صاع کم کردیا۔ حضور ﷺ نے مجھے حکم دیا اور میں نے اس کو ایک صاع دے دیا۔
حواشی
(١) في [أ، ط]: (خباب).
(٢) في [أ، ح]: (الطهيري)، وفي [ط]: (الطهري).
(٣) سقط من: [ط].