حدیث نمبر: 22270
٢٢٢٧٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن أبي زائدة عن أشعث عن ابن سيرين عن (ابن) (١) عباس قال: احتجم النبي ﷺ وآجر الحجام، ولو كان حراما لم يعطه (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے پچھنے لگوائے اور حجام کو اجرت دی ، اگر حجام کی کمائی حرام ہوتی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس کو عطا نہ فرماتے ۔
حواشی
(١) سقط من: [ز].