حدیث نمبر: 22267
٢٢٢٦٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن أبي زائدة عن حميد عن أنس قال: احتجم (١) النبي ﷺ فأعطاه صاعين من طعام وكلم أهله (فخففوا) (٢) عنه من غلته (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ابو طیبہ حجام سے پچھنے لگوائے اور اس کو دو صاع کھانا عطاء فرمایا اور اس کے گھر والوں سے بات فرمائی انہوں نے اس کے غلہ میں تخفیف کردی۔
حواشی
(١) في [هـ]: زيادة (أبو طيبة).
(٢) في [هـ]: (فخفف).