حدیث نمبر: 22265
٢٢٢٦٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن عبد الرحمن بن القاسم عن أبيه أنه سئل عن كسب الحجام فلم ير به بأسًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت قاسم رحمہ اللہ سے حجامت کے کمائی کے متعلق دریافت کیا گیا ؟ آپ رحمہ اللہ نے اس میں کوئی حرج نہ سمجھا۔