مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22262
باب: حجام کی کمائی کا بیان
في كسب الحجام
حدیث نمبر: 22262
٢٢٢٦٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن زيد (١) أبي أسامة قال: سألت سالمًا والقاسم عن كسب الحجام فلم (يريا) (٢) به بأسًا (وتلوا) (٣): ﴿قُلْ لَا أَجِدُ فِي مَا أُوحِيَ إِلَيَّ مُحَرَّمًا عَلَى طَاعِمٍ يَطْعَمُهُ﴾ [الأنعام: ١٤٥].مولانا محمد اویس سرور
حضرت زید ابو اسامہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم رحمہ اللہ اور حضرت قاسم رحمہ اللہ سے حجام کی کمائی کے متعلق دریافت کیا ؟ ان دونوں حضرات نے اس میں کوئی حرج نہ سمجھا اور قرآن پاک کی یہ آیت تلاوت فرمائی : { قُلْ لاَ أَجِدُ فِیمَا أُوحِیَ إلَیَّ مُحَرَّمًا عَلَی طَاعِمٍ یَطْعَمُہُ }
حواشی
(١) في [ز]: زيادة (بن)، وفي [أ، ح، ط، هـ]: زيادة (عن).
(٢) في [أ، ح، ط]: (ير).
(٣) في [أ، ح، ط]: (يتلوا).