حدیث نمبر: 22260
٢٢٢٦٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معتمر بن سليمان عن أبيه قال: قلت لعكرمة: (لم) (١) كره كسب الحجام، قال: لا يكره.
مولانا محمد اویس سرور

سلیمان رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عکرمہ رحمہ اللہ سے عرض کیا کہ حجام کی کمائی کو کیوں ناپسند کیا گیا ہے ؟ آپ رحمہ اللہ نے فرمایا : اس کو ناپسند نہیں کیا گیا۔

حواشی
(١) في [ط]: (ثم).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 22260
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22260، ترقيم محمد عوامة 21372)