مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22258
باب: مضارب رب المال کی مخالفت کرے اور نفع کما لے
المضارب إذا خالف فربح
حدیث نمبر: 22258
٢٢٢٥٨ - قال: وقال الشعبي: يتصدقان بالفضل.مولانا محمد اویس سرور
راوی فرماتے ہیں کہ حضرت شعبی رحمہ اللہ نے فرمایا کہ وہ دونوں زائد نفع کو صدقہ کردیں گے۔