مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22245
باب: عطاء (سالانہ وظیفے یا راشن) کو فروخت کرنے کا بیان
في شراء المائة في العطاء
حدیث نمبر: 22245
٢٢٢٤٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا زيد بن حباب عن حماد بن زيد عن (بكر) (١) بن عثمان قال: كنت أشتري الزيادة في العطاء بخراسان بالحرير ⦗٤٩٤⦘ و (الدراهم) (٢)، فحججت فسألت سالما فقال: أكرهه (بالدراهم) (٣) وليس به بأس بالعروض.مولانا محمد اویس سرور
بکر بن عثمان فرماتے ہیں کہ میں خراسان میں ریشم اور دراہم کے بدلے عطاء کی زیادتی کو خریدا کرتا تھا۔ ایک سال میں نے حج کیا اور اس بارے میں حضرت سالم سے سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ اس میں کچھ حرج نہیں اگر سامان کے ساتھ ہوں۔ البتہ دراہم کے ساتھ میں مکروہ سمجھتا ہوں۔
حواشی
(١) في [أ، جـ، ز]: (بكير).
(٢) في [ط، هـ]: (الدرهم).
(٣) في [ح، هـ]: (بالدرهم).