مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22238
باب: نابینا شخص کی گواہی کا بیان
في شهادة الأعمى
حدیث نمبر: 22238
٢٢٢٣٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان (أن) (١) قتادة شهد عند إياس بن معاوية وهو أعمى فرد شهادته.مولانا محمد اویس سرور
حضرت قتادہ جو نابینا تھا اس نے حضرت ایاس بن معاویہ رحمہ اللہ کے سامنے گواہی دی تو آپ رحمہ اللہ نے اس کی گواہی کو رد فرما دیا۔
حواشی
(١) في [ط]: (عن).