مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22216
باب: گھر اور رہنے کی جگہ کا وقف کرنا
من كان يرى أن يوقف الدار والمسكن
حدیث نمبر: 22216
٢٢٢١٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن ابن طاوس عن أبيه قال: ألم تر أن حجرًا (المدري) (١) أخبرني أن في صدقة رسول اللَّه ﷺ: (يأكل منها) (٢) (أهله) (٣) بالمعروف غير المنكر (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ کیا آپ کو نہیں معلوم کہ حضرت حجر المدری رحمہ اللہ نے مجھے بتایا کہ رسول اکرم ﷺ کے صدقہ میں سے ان کے اہل و عیال اچھے طریقہ سے کھایا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [ز]: (المدني)، وفي [هـ]: (المدنيين)، وفي [جـ]: (المديني).
(٢) في [س، هـ]: (يأكله).
(٣) في [جـ، ز، و]: (أهلها).