مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
من كان يرى أن يوقف الدار والمسكن باب: گھر اور رہنے کی جگہ کا وقف کرنا
حدیث نمبر: 22212
٢٢٢١٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن سوار عن الوليد بن أبي هشام قال: قال عثمان: رباعي التي بمكة يسكنها بنيَّ و (يسكنونها) (١) من أحبوا (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عثمان رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میرا مکان جو مکہ مکرمہ میں ہے، اس میں میرے بیٹے اور جو رہنا چاہے وہ رہ سکتا ہے۔
حواشی
(١) في [جـ، و]: و (يسكنوها).
(٢) منقطع؛ الوليد لا يروي عن عثمان.